Dollar plus online job
  • Home
  • Admin
  • Kolotibablo Training
  • Kolotibablo Pakages
  • Kolotibablo Sign Up Form
  • Kolotibablo Members
  • Kolotibablo Software
  • Kolotibablo Payment Plan
  • Kolotibablo Customers's login / E-laerning
  • Kolotibablo User Benifits
  • Kolotibablo Help
  • MegaTypers
  • MegaTypers Pakages
  • MegaTypers Sign Up Form
  • MegaTypers Software
  • Megatypers Customer's login / E-learning
  • Tiens
  • Tiens Products
  • Tiens Distributors
  • Tiens Common Questions
  • Contact Us
  • Home Textile Fashion Gallery


ہم ٹوبہ ٹیک سنگھ ,لاہور,فیصل آباد,ملتان اور اس کے مضافات میں اپنی کمپنی کی طرف سے یہ سسٹم متعارف کروانے جار ہے ہیں
 ہمارا علاقہ پسماندہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے اور یہاں ملازمت کے مواقع بہت کم ہیں کیونکہ تجارتی سرگرمیاں بہت کم ہیں اور گورنمنٹ کی ملازمتیں بھی بہت محدود ہوتی ہیں۔
 زرعی علاقہ ہونے کے باوجود یہاں پر پانی کی کمی کی وجہ سے کسان بھی اب اتنی آمدن حاصل کر نہیں پاتے جتنی کہ ان کی اپنی محنت ہے
۔ اور صنعتیں تو نہ ہونے کے برابر ہیں اس لئے عام طور پر پڑھے لکھے افراد کو بسلسلہ روزگار بڑے
 شہرو ں کار خ کرنا پڑتا ہے وہاں جب وہ پورا مہینہ کام کرنے کے بعد حساب کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی آدھے سے زیادہ رقم تو ان کے اپنے روزمرہ کے اخراجات میں ہی خرچ ہو جاتی ہے۔ چند ایک ہی ایسے ہوتے ہیں جو کچھ زیادہ رقم اپنے گھر بھیجنے کے انتظامات کر پاتے ہیں
۔


تعارف: ہم کوئی بہت بڑے یا امیر لوگ نہیں ہیں ہم بھی آپ کی طرح کام کر رہے اور بہت کچھ سیکھ رہے ہیں ہم ایک ٹیم ہیں مقامی سطح کے اوپر ہم لوگ خود بھی کام کرتے ہیں اور ہم نے آغاز میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا مگر اپنے عزم اور ارادوں کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیا اور آج ا ﷲ کی رحمت اور مخلص دوستوں کی وجہ سے اس مقام پر پہنچے ہیں کہ ہم اپنے مقامی سطح پر لوگوں کی راہنمائی کر سکیں تا کہ جن مشکلات کا سامنا ہمیں کرنا پڑا ہے آ پ لو گوں کو اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور آپ حقیقت میں وہ کچھ حاصل کر سکے جو آپ کا خواب ہے
ہم آپ کو بھی ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں تا کہ آپ بھی ہمار ی ٹیم کا حصہ بنیں اور ہماری طرح محنت اور لگن سے کام کرکے کچھ اچھی آمدن حاصل کرسکیں ۔ زندگی میں ہمیشہ اچھے ارادوں سے اور محنت سے ہی انسا ن ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے ۔ ہمارا بنیادی مقصد آپ لوگوں کو گائیڈ کرنا ہے اور آپ کے اور ہمارے تجربات اور تعلیم سے مشترکہ فائدہ اٹھانا ہے ۔ باقی انسان زندگی میں ترقی کی گاڑی بھی ایک ٹرین کی طرح ہے ہر کسی کو اس میں سفر کا موقع زندگی میں کبھی نہ کبھی ملتا ہے اب آپ پر منحصر کہ آپ اس گاڑی میں سوار ہوتے ہو یا نہیں ورنہ گاڑی تو اپنے مقررہ وقت پر جانب منزل روانہ ہو جا ئے گی ۔
اور ہو سکتا ہے آپ کو دوبارہ ایسا موقع نہ ملے کہ آپ اس میں سفر کر سکیں ۔
تو آئیے ہمارے قدم کے ساتھ قدم ملائیے انشاء اﷲ ہم مل کر آگے ترقی کی منازل اکھٹے طے کریں ۔
ہم آپ کو جتنا بھی ہو سکا گائیڈ کریں گے اور ہمیں مزید بہتری کے لئے آپ کے تعاون اور خلوص کی ضرورت رہے گی
ہم دعا گو ہیں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ ہم سب کے لئے خوش قسمتی کا باعث بنے
(آمین) 

Picture
Create a free website with Weebly